سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(49) آتشبازی کا شریعت میں کیا حکم ہے؟

  • 3148
  • تاریخ اشاعت : 2024-10-31
  • مشاہدات : 1315

سوال

(49) آتشبازی کا شریعت میں کیا حکم ہے؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ہر قسم کی آتشبازی ۔مثلاً آنار۔پٹاخے۔ورنگین دیا  سلائی وغیرہ کاروزگار کرنا کیسا۔اور جب کے اس شے کا استعمال مسلمانوں کیلئے داخل اسراف ہو کر ممنوع ٹھرا تو ایک متقی مسلمان بیو پاری اگر شب برائت یا ہندوں کی دیوالی کے وقت فروخت کرتے تو ایک ممنوع شے کی تایئد ہوگی یا نہیں۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

آتشبازی چلانا منع ہے۔لہذا بنانا اور بیچنا بھی منع ہے۔

(فتاویٰ ثنائیہ جلد ٢ ۔صفحہ نمبر ٢٢٢)

 

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14

تبصرے