سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(66) ہمارے یہاں سرکاری مالیہ پورا لگتا ہے....الخ

  • 3137
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1010

سوال

(66) ہمارے یہاں سرکاری مالیہ پورا لگتا ہے....الخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 ہمارے یہاں خراج (سرکاری مالیہ) پورا لگتا ہے، قریباً اس زمانہ میں چھ حصے کے طور پر پڑتا ہے، ایسی حالت میں بیسواں عشر دے تو جائز ہو گا یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 ایسی حالت میں بیسواں حصہ یعنی نصف عشر ادا کر دینا کافی ہے۔ (۳۰ جمادی الاول ۱۳۵۷ھج) (فتاویٰ ثنائیہ جلد اول ص ۴۸۱)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 7 ص 145

محدث فتویٰ

تبصرے