سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(34) عمرو کسی مہاجن کا مقروض ہے ....الخ

  • 3133
  • تاریخ اشاعت : 2013-06-01
  • مشاہدات : 302

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
عمرو کسی مہاجن کا مقروض ہے سوا کاشتکاری اور کوئی ذریعہ معاش وادائے قرض کا نہیں رکھتا ایسی حالت میں عمر پر عشر یا بیسواں حصہ فرض ہو سکتا ہے ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عمرو کسی مہاجن کا مقروض ہے سوا کاشتکاری اور کوئی ذریعہ معاش وادائے قرض کا نہیں رکھتا ایسی حالت میں عمر پر عشر یا بیسواں حصہ فرض ہو سکتا ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیلکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

پیداوار زمین پر جو واجب ہے اس میں قرض کا حساب نہیں ہوتا بلکہ مما اخرجنا لکم خدا کی پیدا کی ہوئی کھیتی سے دینا واجب ہے ۔ (اہل حدیث 25/1351ھ)فتاوٰی ثنائیہ جلد اول ص 469

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ