مردار کا چمڑہ گیلاخریدنا جائز ہے یانہیں۔؟
مردار کے چمڑے کی خریدو فروخت ۔دباغت۔رنگنے سے پہلے ۔جائز ہے بعض سلف سے ایسا ہی منقول ہے لیکن اس سے فائدہ اُٹھانامیرے ناقص علم میں جائز نہیں ہے۔واللہ اعلم۔)١٧ صفر سنہ ١٣٦١ھ(
)فتاویٰ ثنائیہ۔جلد ثانی صفحہ نمبر ٤٣٢(
توضیح۔یعنی کچے چمڑے کو استعمال کرنا جائز نہیں دباغت کے بعداستعمال جائز ہے۔ (سعیدی(