سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(02) ڈاک خانہ کے کیش سر ٹفیکٹ خریدنے جائز ہیں یا نہیں۔؟

  • 3101
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1135

سوال

(02) ڈاک خانہ کے کیش سر ٹفیکٹ خریدنے جائز ہیں یا نہیں۔؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ڈاک خانہ کے کیش سر ٹفیکٹ خریدنے جائز ہیں یا نہیں۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کیش سرٹیفکیٹ خرینا گویا سودی قرضہ دینا ہے۔اس لیے جائز نہیں۔اللہ اعلم

 (اہل حدیث ٣مارچ سنہ ١٩٣٩ئ)

ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد14، ص34

محدث فتویٰ

تبصرے