سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

شوگر کے مریض کے لیے روزہ رکھنا

  • 310
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-24
  • مشاہدات : 664

سوال

سوال: اسلام علیکم،  میں ایک شوگر کا مریض ہوں۔  حال ہی میں یہ بیماری مجھ ے لگی ہے۔ میرا سوال یہ ہے ک ہ کیا شوگر کے مریضوں کے لیے  روزہ نہ رکھنا جائز ہے؟ ڈاکٹروں کے مطابق اگر میرا  شوگر لیول 70mg/dl یا 80mg/dl سے نیچے گڑےتو مجھے روزہ توڑنا پڑے گا. یہ کافر ڈاکٹروں

جواب: شیخ صالح المنجد اس بارے ایک سوال کا جواب دیتے فرماتے ہیں:
شوگرکےمریض کا انسولین کےانجیکشن سے روزہ نہیں ٹوٹتا
سوال؛ میرا بھائي شوگرکا مریض ہے اورروزانہ انسولین کے انجیکشن کا محتاج رہتا ہے ، توکیا انسولین سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟ اورکیا اصل میں اس پرروزہ رکھنا ضروری ہے ؟
الحمد للہ
بطور علاج آپ مذکورہ انجیکشن لے سکتےہیں اس میں کوئي حرج نہيں ، آپ کے ذمہ قضاء نہیں ہوگی ، لیکن اگر یہ انجیکشن رات کولگانے میں کوئي مشقت نہ ہو تو یہ بہتر اورافضل ہے ۔ .
فتاوی اللجنۃ الدائمۃ للبحوث الملمیۃ والافتاء ( 10 / 252 ) ۔

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ