سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(35) زیور کی زکوٰہ کا کیا حکم ہے-

  • 3092
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1075

سوال

(35) زیور کی زکوٰہ کا کیا حکم ہے-

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 زیور کی زکوٰہ کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 زیور اگر سونے یا چاندی کا ہو، اور نصاب کو پہنچ جائے تو ہر سال زکوٰۃ دینا چاہیے، یہی صحیح ہے، جیسا کہ ابو داؤد کی حدیث سے معلوم ہوتا ہے، پڑا رہنے اور استعمال کرنے میں کوئی فرق نہیں ہے۔ (الاعتصام جلد نمبر ۳۰ شمارہ نمبر ۱۹)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 7 ص108

محدث فتویٰ

تبصرے