سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
(25) زیور میں زکوٰة ہے یا نہیں ۔الخ
  • 3082
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1316

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 زیور میں زکوٰۃ ہے یا نہیں؟ اگر ہے تو کیا ہر سال دینی ہو گی، یا صرف ایک دفعہ زکوٰۃ دے دینی کافی ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 زیورات میں زکوٰۃ نکالنی ضروری ہے، جب تک زیورات قائم ہیں، اور نصاب پورا ہے، تب تک سال بسال زکوٰۃ ادا کرنی ہو گی۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 7 ص 94

محدث فتویٰ

تبصرے