نماز جمعہ میں خطبہ سے پہلے تقریر کرنے کے بعد از سر نو خطبہ پڑھنا حدیث سے ثابت ہے یا نہیں، آج کل حنیفہ حضرات تقریر کے بعد خطبہ پڑھتے ہیں ان کا ایسا کرنا کہاں تک جائز ہے؟
خطبہ جمعہ سے پہلے جو تقریر کا رواج ہے اس رواج کا کوئی ثبوت نہیں۔ (مولانا حافظ) محمد گوندلوی ۔ (اہل حدیث لاہور جلد ۲ ش ۳۶)