سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

غسل کرتے وقت پیشاب کے قطرہ نکلنا

  • 299
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 910

سوال

غسل کرتے وقت پیشاب کے قطرہ نکلنا

سوال: کیا غسل جنابت میں سر اور کانوں کا مسح کرنا چاہیے؟

جواب: بول وبراز ناقض وضو ہے نہ کہ ناقض غسل۔
ناقض غسل منی کا خروج یا مباشرت ہے۔
پس پیشاب کے قطروں سے غسل نہیں ٹوٹتا ہے اور نہ ہی اسے دوبارہ شروع کرنے کی ضرورت ہے۔

تبصرے