اگر عورت گھر میں نماز فرض پڑھے تونماز جہریہ میں قرأت بالجہر کر سکتی ہے یا نہیں؟
بے شک کر سکتی ہے مخالفت کی کوئی دلیل نہیں۔