بغیر سورہ فاتحہ پڑھے نماز ہوتی ہے یا نہیں؟ (۲) کسی صحابی یا ان کے زمانے کے کسی فرد سے سورہ فاتحہ کا نہ پڑھنا ثابت ہے؟ (۳) کیا امام کی قرأت مقتدی کے لیے کافی ہے؟
نمبر۱ بغیر سورہ فاتحہ نماز
نہیں ہوتی خواہ امام ہو یا مقتدی نمبر۲ کسی صحابی یا ان کے زمانے کے فرد سے فاتحہ نہ پڑھنا ثابت نہیں نمبر۳ امام کی قرأت علاوہ سورہ فاتحہ کے مقتدی کو کافی ہے۔