سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(179) نماز میں دونوں ہاتھ سینہ پر باندھنا کسی معتمد صوفی حنفی کا فعل ہے یا نہیں

  • 2930
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 999

سوال

(179) نماز میں دونوں ہاتھ سینہ پر باندھنا کسی معتمد صوفی حنفی کا فعل ہے یا نہیں
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نماز میں دونوں ہاتھ سینہ پرباندھنا کسی معتمد صوفی حنفی کا فعل ہے یا نہ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیلکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مولوی شاہ نعیم اللہ بہرانچی نے شیخ مارزا مظہر جاناںؒ کے معمولات میں لکھا ہے۔ دوست رابرابر سینہ می بستند و میفر مودند کہ ایں روایت ارجح است از روایات زیر ناف الخ

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 3ص 95

محدث فتویٰ

تبصرے