سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
(178) کیا رسول اللہ ﷺ نے کبھی ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھی ہے ۔
  • 2929
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1595

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عمر بھر میں کبھی ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھی؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیلکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کسی حدیث میں نہیں ملتا۔ اللہ اعلم

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 3 ص 95

محدث فتویٰ

تبصرے