نماز کے وقت سینے پر ہاتھ باندھنا یا زیر ناف ان دونوں میں سے کون صحیح ہے؟
سینے پر ہاتھ باندھنے کی روایت صحیح ہے۔ بلوغ المرام ص۴۶ و تخریج زیلعی ملاحظہ ہو۔