ہمارے یہاں ملتان میں ایک حنفی مولوی نے فتویٰ دیا ہ کہ مسجد کی چھت پر نماز اور جماعت درست نہیں، حوالہ عالمگیری کا دیا ہے۔ کیا یہ فتویٰ درست ہے
مسجد کی چھت پر نماز درست ہے بخاری شریف میں ہے حضرت ابو ہریرہؓ نے مسجد کی چھت پر نماز پڑھی مع صلوٰۃ امام۔ مولوی صاحب کی بات بلا دلیل ہے۔ اور کتب احادیث سبے ناواقفی کا ثبوت ہے