السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک لڑکی کی نانی کے بھائی کا بیٹا ہے، وہ لڑکا اس لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہے۔؟ کیا اُس لڑکے سے اس لڑکی کی شادی ہو سکتی ہے۔ ؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!صورت مسؤولہ میں ان دونوں کے درمیان کوئی حرمت والا رشتہ موجود نہیں ہے، لہٰذا ان دونوں کی شادی ہو سکتی ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتاویٰ علمائے حدیثکتاب الطہارہ جلد 2 |