سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(03) شیعہ کے آستان پر ولیمہ

  • 2835
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1832

سوال

(03) شیعہ کے آستان پر ولیمہ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک صاحب نے اپنے گھر کے نزدیک ایک شیعہ کے آستان پر اپنا ولیمہ کیا ہے۔ کیا ایسے ولیمے پر جانا درست ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد

اگرچہ ایسی مشکوک جگہوں پر ایسے پروگرام کرنے سے اجتناب کرنا چاہئے لیکن اگر بوجہ مجبوری ایسا کرنا پڑے اور اس میں اس کے علاوہ کوئی غیر شرعی معاملہ نہ ہو تو ایسے ولیمے میں شرکت کرنے میں کوئی حرج نہیں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

کتاب الطہارہ جلد 2

تبصرے