عصر کی نماز کے بعد نفل نماز پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟ اگر آدمی نفل نماز پڑھ سکتا ہے تو دلائل سے ثابت کریں؟
صحیح بخاری میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عصر کے بعد دو رکعت نماز پڑھا کرتے تھے۔ (صحیح بخاری)اسی طرح سبب والی نماز بھی عصر کے بعد پڑھ سکتے ہیں۔ مثلا دخول مسجد کی دو رکعت اور طواف کی دو رکعت۔ عصر کے بعد منع والی احادیث سے یہ نمازیں مستثنیٰ ہیں۔