نماز کی قضاء کے وقت صرف فرض پڑھے یا ساتھ سنتیں بھی ادا کی جائیں؟
فرض بھی پڑھے اور سنتیں بھی پڑھے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ظہر کے بعد والی سنتیں رہ گئی تھیں، تو آپ نے انہیں عصر کے بعد پڑھ لیا تھا۔