مسواک اگر گھستے گھستے بالکل چھوٹی رہ جائے اور قابل گرفت نہ رہے تو اس کو کیا کرنا چاہیے اکثر لوگ کہا کرتے ہیں کہ اس کو زمین میں گاڑ دینا چاہیے کہ قیامت کے دن اس کا سایہ اُس شخص پر ہو گا۔ یہ مسئلہ سچ ہے، یا مصنوعی؟
یہ مسئلہ کسی صحیح حدیث سے ثابت نہیں ہے بلکہ محض مصنوعی ہے۔ واللہ اعلم بالصواب