سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(509) مسجد کے غسل حانہ میں استنجاء کرنے کا بیان

  • 2802
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 2139

سوال

(509) مسجد کے غسل حانہ میں استنجاء کرنے کا بیان
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

سوال:… ایک شخص جب بھی استنجا کرنے کے لیے مسجد کے غسل خانے میں داخل ہوتا ہے۔ تو وہ پیشاب کر دیتا ہے اُسے بعض دفعہ منع بھی کیا گیا ہے لیکن وہ کہتا ہے کہ میں مجبوری کی بناء پر ایسا کرتا ہوں۔ آیا اُس کا یہ فعل ٹھیک ہے یا نہیں؟


 

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 غسل خانہ میں پیشاب کرنا اچھا نہیں۔

 

فتاویٰ علمائے حدیث

کتاب الطہارۃجلد 1 ص 50


محدث فتویٰ

تبصرے