سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(39) پانی اور مٹی طہارت حاصل کرنا

  • 2794
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1615

سوال

(39) پانی اور مٹی طہارت حاصل کرنا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 پیشاب کرنے کے بعد پانی اور مٹی سے طہارت کرنا فرداً فرداً کفایت کرتا ہے یا مٹی استعمال کرنے کے بعد پانی سے طہارت کرنی اس طرح پانی کے بعد مٹی استعمال کرنی ضروری ہے؟


 

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 فرداً فرداً بھی کافی ہے۔ مٹی کے بعد پانی کا استعمال تو آیا ہے مگر پانی کے بعد مٹی کا ثبوت نہیں ۔ (الجواب صحیح : علی محمد سعیدی جامعہ سعیدیہ خانیوال مغربی پاکستان، فتاویٰ ثنائیہ جلد اوّل نمبر ۶۰۲)

 

فتاویٰ علمائے حدیث

کتاب الطہارۃجلد 1 ص 44


محدث فتویٰ

تبصرے