السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
مُردہ گھوڑی کی کھال اُتار کر مسجد کا نقارہ بنانے کے کام آ سکتی ہے یا نہیں؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
کھال کو رنگ دے کر استعمال کر سکتے ہیں۔
(اہل حدیث سوہدرہ جلد نمبر ۱۵، شمارہ نمبر ۲۰) (مولانا) عبد المجید سوہدری (متوفی ۱۳۷۹ھ بمطابق ۶ نومبر ۱۹۶۴ء)
(الجواب صحیح : علی محمد سعیدی جامعہ سعیدیہ خانیوال مغربی پاکستان
هٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب