اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ وَارْحَمْنِیْ وَاھْدِنِیْ وَعَافِنِیْ وَارْزُقْنِی(ابو داؤد ، سنن الترمذی)اس کی سند حبیب بن ابی ثابت کی تدلیس کی وجہ سے ضعیف ہے۔ تاہم اسے حاکم و ذہبی نے صحیح کہا ہے۔ [بحوالہ صلوٰۃ الرسول صلی اللہ علیہ وسلم صادق سیالکوٹی رحمۃ اللّٰہ]تخریج حافظ زبیر علی زئی ۔ کیا یہ روایت صحیح ہے، اگر صحیح نہیں تو پھر کون سی دعاء رسول اللہ a نماز میں جلسے کی حالت میں پڑھتے تھے؟
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دو سجدوں کے درمیان «رَبِّ اغْفِرْلِیْ ، رَبِّ اغْفِرْلِیْ»پڑھتے۔ (سنن ابی داؤد)