سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

عقدنکاح کے بعد فوت ہوگیا کیا وہ مہر کا مقروض ہے

  • 27401
  • تاریخ اشاعت : 2025-01-23
  • مشاہدات : 32

سوال

ایک شخص نے عقد نکاح کیا اورفوت ہوگیا ، فوتگی سے قبل اس نے کچھ مہر ادا کردیا ، اس پر مہر سے بھی زيادہ قرض بھی ہے اس کے باقی مہر میں وارثوں کو کیا کرنا چاہیے ؟

الحمد للہ.

ہم نے یہ سوال فضیلۃ الشيخ محمد بن صالح عثیمین رحمہ اللہ تعالی کے سامنے رکھا توان کاجواب تھا :

باقی مہربھی اس کے دوسرے قرض کے ساتھ ہی رکھا جائے گا ، جومہر وہ پہلے ادا کرچکا ہے وہ اس عورت کا ہے ۔

واللہ تعالی اعلم ۔

 

اسلام سوال وجواب

12045

تبصرے