سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

فرض نماز کے دوران سنتیں پڑھنا

  • 274
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-25
  • مشاہدات : 684

سوال

سوال: اسلام علیکم و رحمتہ اللہ خیرا فرض نماز کے دوران سنت پڑھنے کے متعلق یہ دلیل کہاں تک ٹھیک ہے؟ اور آثار سنن کے بارے میں تھوڑا سا تعارف بھی کروا دیں، ،جزاک اللہ خیرا Hazrat Abdullah bin Umer R.A masjid se bahir sunatain parh lete the or masjid main aa kr jama

جواب:۱۔ آثار السنن مولانا ظہیر حسن نیموی حنفی رحمہ اللہ متوفی ۱۳۲۲ھ کی کتاب ہے جو دو جلدوں میں موجود ہے اور طہارت اور نماز کے مسائل پر مشتمل ہے۔ مولانا انور شاہ کشمیری رحمہ اللہ نے اس کے حواشی بھی ” الاتحاف لمذھب الأحناف “ کے نام سے لکھے ہیں۔ تفصیل کے لیے یہ لنک دیکھیں۔
۲۔ آثار السنن کا نسخہ یہاں موجود ہیں اور یہاں اس کتاب میں ان روایات کی کوئی سند نہیں بیان کی گئی ہے کہ جس پر کوئی تحقیق پیش کی جائے۔

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ