جمعہ کے دن اذان قبل زوال دینی چاہیے یا بعد میں؟
علی اختلاف الروایات وقت جمعہ بعد از زوال کی روایات مرفوع صریح صحیح قوی ہیں۔ اس لیے اذان جمعہ بعد از زوال ہی چاہیے۔ واللہ اعلم
(فتاوی ستاریہ جلد اول صفحہ ۵)