سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

کیا عقد نکاح سے قبل لڑکی اپنےمنگیتر کے سامنے بال ننگے کرسکتی ہے

  • 27317
  • تاریخ اشاعت : 2025-01-22
  • مشاہدات : 29

سوال

کیا منگیتر کے سامنے بال ننگے کرنے جائز ہیں ؟

الحمدللہ

جب منگیتر کو شرعی طور پر دیکھ لیا جائے جو کہ اس سے نکاح کرنے یا نہ کرنےکے فیصلہ کے لیے کافی ہو ، تو اس کے بعد لڑکی کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ اپنے منگیتر کےسامنے عقد نکاح سے قبل جسم کا کوئی بھی حصہ ننگا کرے ۔

آپ مزید تفصیل کے لیے سوال نمبر ( 2572 ) اورسوال نمبر ( 2246 ) کے جوابات کا بھی مطالعہ کریں ۔

واللہ اعلم .

اسلام سوال و جواب

3307

تبصرے