رکوع یا سجدہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے تھے:( سُبْحَانَك اللّٰھُمَّ رَبَّنَا وَبِحَمْدِك اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ) (بخاری،الاذان، باب الدعاء فی الرکوع ، مسلم، الصلاة، باب ما یقال فی الرکوع) ’’ اے ہمارے پروردگاراللہ توپاک ہے ہم تیری تعریف بیان کرتے ہیں یا الٰہی مجھے بخش دے۔‘‘ یہ دعا کتنی مرتبہ پڑھی جائے؟
اس تسبیح سُبْحَانَك اللّٰھُمَّ رَبَّنَا وَبِحَمْدك اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ کی تعداد والی کوئی آیت یا حدیث مجھے معلوم نہیں۔