دونوں سجدوں کے درمیان دونوں پاؤں کھڑے ہوں، انگلیوں کا رخ قبلہ کی جانب ہو، دونوں ایڑیوں پر بیٹھنا کیا یہ مسنون طریقہ ہے؟
ہاں! بین السجدتین بیٹھنے کا یہ طریقہ بھی مسنون ہے۔ (مسلم،المساجد، باب جواز الاقصاء علی العقبین)