کیا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے کسی بھی موقع پر رفع الیدین نہ کرنا ثابت ہے؟
امام بخاری رحمہ اللہ الباری نے اپنے رسالہ رفع الیدین میں حمید بن ہلال اور حسن رحمہما اللہ تعالیٰ کا قول: صحابہ کرام رضی اللہ عنہم رفع الیدین کیا کرتے تھے۔ نقل فرمایا اور لکھا ہے کہ انہوں نے کسی ایک صحابی کو بھی مستثنیٰ نہیں فرمایا۔