سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

مسلمان لڑکی سے شادی کی دوشرطیں ہیں لڑکی کے والد کی رضامندی اورخاوند کا مسلمان ہونا

  • 27047
  • تاریخ اشاعت : 2024-11-28
  • مشاہدات : 19

سوال

میں مسلمان ہوں اورمیری بہن کی ایک عیسائي شخص سے نسبت ہوچکی ہے ، وہ بھی اس پر موافق ہے اورشادی کا پروگرام بن رہا ہے ، وہ شخص بھی اسلام قبول کرنا چاہتا ہے ، مجھے کچھ علم نہیں کہ میں اس معاملہ میں کیا کروں ، کیا مجھے اس شادی کوروکنے کا حق حاصل ہے ؟ میرے والدین بھی اس شادی کے مکمل طور پر مخالف ہیں اوراس پر بہت پریشان ہیں ، اس کا سب سے بڑا سبب یہ ہے کہ وہ شخص ایک مختلف سی ثقافت اورماحول سے تعلق رکھتا ہے اورہمارے اقربا میں سے بھی نہیں ، میں آپ سے اس بارہ میں نصیحت چاہتا ہوں کہ مجھے اس میں کیا کردار ادا کرنا چاہیے مجھے بہت پریشانی لاحق ہے کیونکہ وقت گزرتا جارہا ہے ۔ جواب دینے پر آپ کا مشکور رہوں گا ۔

الحمد للہ.

الحمدللہ

میں مسلمان ہوں اورمیری بہن کی ایک عیسائي شخص سے نسبت ہوچکی ہے ، وہ بھی اس پر موافق ہے اورشادی کا پروگرام بن رہا ہے ، وہ شخص بھی اسلام قبول کرنا چاہتا ہے ، مجھے کچھ علم نہیں کہ میں اس معاملہ میں کیا کروں ، کیا مجھے اس شادی کوروکنے کا حق حاصل ہے ؟

میرے والدین بھی اس شادی کے مکمل طور پر مخالف ہیں اوراس پر بہت پریشان ہیں ، اس کا سب سے بڑا سبب یہ ہے کہ وہ شخص ایک مختلف سی ثقافت اورماحول سے تعلق رکھتا ہے اورہمارے اقربا میں سے بھی نہیں ، میں آپ سے اس بارہ میں نصیحت چاہتا ہوں کہ مجھے اس میں کیا کردار ادا کرنا چاہیے مجھے بہت پریشانی لاحق ہے کیونکہ وقت گزرتا جارہا ہے ۔ جواب دینے پر آپ کا مشکور رہوں گا ۔ .

تبصرے