سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

مصاحف پر نام لکھنا جائز ہیں

  • 26863
  • تاریخ اشاعت : 2024-10-31
  • مشاہدات : 25

سوال

بہت سی تاریخیں تقاریب میں مصحف پر ھدیہ دینے کے بعض کلمات لکھے جاتے ہیں ،تو کیا یہ جائز ہے ؟

الحمد للہ.

ھدیہ دیتے وقت قرآن مجید پر یہ لکھنا جائز ہے کہ یہ قرآن فلان تقریب میں فلاں کو ھدیہ دیا گيا ، ان شاء اللہ اس میں کوئ مانع نہیں ، یا اسی طرح کوئ کتاب دی جاۓ تو اس پر بھی یہ لکھنا جائز ہے اگرچہ وہ پرنٹ ہی کیوں نہ کروالیا جاۓ اورچاہے ھاتھ سے لکھا جاۓ ۔ .

تبصرے