سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

مصاحف کی تجارت کا حکم

  • 26853
  • تاریخ اشاعت : 2024-10-31
  • مشاہدات : 18

سوال

قرآن مجید کی تجارت کا حکم کیا ہے ؟

الحمد للہ.

مصاحف کی تجارت کرنی جائز ہے کیونکہ اس میں بھلائ اورخیرکے کاموں میں تعاون پایاجاتا ہے ،

اور اسی طرح اس میں مصاحف کے حصول اور قرآن مجید کی حفاظت یا پھردیکھ کرپڑھنے اور تبلیغ اورحجت قائم کرنے میں آسانی رہتی ہے ۔ .

تبصرے