جو شخص داڑھی منڈاتا ہو کیا وہ امامت کرا سکتا ہے۔
اسے خود شرم ہونی چاہیے اور امامت سے الگ رہنا چاہیے۔ کسی فاسق و فاجر کو امام بنانا جائز نہیں ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں۔
«اِجْعَلُوْا ائمتکم خِیَارَکُمْ»
’’امام نیک اور صالح ہونا چاہیے۔‘‘ (اہل حدیث سوہدرہ جلد نمبر ۶ شمارہ نمبر ۲۷)