سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

حدیث ( من اصابتہ فاقۃ فانزلھا بالناس لم تسد فاقتہ )

  • 26595
  • تاریخ اشاعت : 2024-10-14
  • مشاہدات : 26

سوال

مندرجہ ذیل حدیث کا درجہ کیا ہے ؟ : ( جسے فقرآجاۓ اوروہ لوگوں سے اس کی شکایت کرتا رہے تواس کا فاقہ ختم نہیں ہوگا ، اورجسے فاقہ آیا تواسے دورکرنے کے لیے اس نے اللہ تعالی سے شکایت کی تو قریب ہے کہ اللہ تعالی اسے جلدی یا دیر میں رزق عطا کردے ) ۔

الحمد للہ.

اسے ترمذی حدیث نمبر ( 2326 ) اور ابوداود حدیث نمبر ( 1645 ) نے روایت کیا ہے ۔

اور امام حاکم ( 1 / 566 ) اور ترمذي رحمہ اللہ نے اسے صحیح کہا اورامام ذھبی نے بھی اس کی موافقت کی ہے ۔

واللہ تعالی اعلم .

تبصرے