السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیاگھر میں خرگوش رکھے جا سکتے ہیں ،اس سے گناہ تو نہیں ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!دیگر پالتو جانوروں کی طرح گھر میں خرگوش رکھنے میں بھی کوئی حرج نہیں ہے۔صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین بھی جانور پالا کرتے تھے۔سیدنا انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میرے بھائی نے ایک چڑیا پال رکھی تھی،نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی تشریف لاتے تو اس سے کہتے۔
حافظ ابن حجر فرماتے ہیں۔
لیکن شرط یہ ہے کہ ان جانوروں کےحقوق مثلاً خوراک وغیرہ کا خوب خیال رکھا جائے اور ان کی حق تلفی نہ کی جائے۔کیونکہ ان کو خوراک مہیا نہ کرنا بہت بڑا گناہ ہے،حدیث نبوی ہے،نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔:
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتاویٰ علمائے حدیثکتاب الصلاۃجلد 1 |