سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(369) یوٹیوب کا استعمال

  • 2654
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1761

سوال

(369) یوٹیوب کا استعمال
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

سوال: کیا موجودہ صورتحال میں یوٹیوب کا استعمال درست ہے، جب کہ گستاخانہ فلم ابھی تک اس پرموجود ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

موجودہ صورتحال میں کفار کی حوصلہ شکنی، اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ محبت کا اظہار کرتے ہوئے یو ٹیوب کو استعمال کرنا درست نہیں ہے۔ تا کہ ان کا اقتصادی خسارہ زیادہ سے زیادہ ہو اور وہ دوبارہ ایسی حرکات کرنے سے باز رہیں۔ کافر کبھی مسلمانوں کے دوست نہیں ہو سکتے،مسلم ممالک کو چاہئیے کہ وہ یوٹیوب کے مقابلے میں ایسی ہی کوئی اچھی سے سائٹ لانچ کریں ،جو یوٹیوب کا مقابلہ کر سکے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

کتاب الصلاۃجلد 1 

تبصرے