سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

کیا ( اختلاف امتی رحمۃ ) حدیث صحیح ہے ؟

  • 26524
  • تاریخ اشاعت : 2024-10-04
  • مشاہدات : 31

سوال

مندرجہ ذیل حدیث کا درجہ کیا ہے ؟ ( میری امت کا اختلاف کرنا باعث رحمت ہے ) ۔

الحمد للہ.


یہ حديث موضوع ہے ۔

دیکھیں : الاسرار المرفوعۃ ( 506 ) اور " التنزیہ الشریعۃ " ( 2 / 402 ) اور " السلسۃ الضعیفۃ " ( 11 ) ۔

واللہ تعالی اعلم .

تبصرے