ڈاڑھی منڈانے یا کترانے والے امام کے پیچھے نماز ہو جاتی ہے یا نہیں؟
اگر اتفاقی طور پر ایسا امام کہیں نماز پڑھا رہا ہو یا عارضی طور پر امام بنا دیا گیا ہو تو اقتدء کر لینی چاہیے تاکہ ملت میں انتشار پیدا نہ ہو۔ ہاں مستقل طور پر سنت کے خلاف چلنے والے کو امام نہ بنانا چاہیے اور نہ ہمیشہ کے لیے اس کی اقتدا کرنی چاہیے۔ (قوانین فطرت جلد نمبر ۷ شمارہ نمبر ۸)