افضل رتبہ والا آدمی ہوتے ہوئے کم رتبہ والا ڈاڑھی منڈا تاش باز کو امام بنانا جائز ہے یا نہیں؟
نہیں، جو قرآن کی زیادہ جانتا ہو اور متقی اور پرہیز گاری بھی ہو اس کو امام نہ بنانا چاہیے
«یَوُْمُّ الْقَوْمَ اَقْرَأُھُمْ بِالْکِتَابِ اللّٰہِ۔ اِجْعَلُوْا اَئِمَتَکُمْ خِیَارَکُمْ» (فتاویٰ ستاریہ جلد اول ص۸۰)