سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(20) پیشاب کی چھینٹیں

  • 26350
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 770

سوال

(20) پیشاب کی چھینٹیں

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک شخص پیشاب کر رہا تھا۔ پیشاب چھینٹیں اس کے بدن پر پڑیں اس نے فوراً پانی سے دھو ڈالا ، یا ڈھیلے سے سوکھا ڈالا۔ وہ شخص پاک رہے گا یا غسل کی حاجت رہے گی؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

پیشاب کی چھینٹیں بدن پر پڑنے سے غسل کی کچھ ضرورت نہیں ہے، فقط اس مقام کو جہاں چھینٹیں پڑی ہیں، دھو ڈالنا چاہیے۔حررہ عبدالرحیم عفی عنہ

هٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

کتاب الطہارۃ جلد 1 ص 29

محدث فتویٰ

تبصرے