اگر امام قراء ۃ میں بھول جائے اور کوئی مقتدی لقمہ دے تو کیا امام پر سجدہ سہو لازم ہو جاتا ہے؟
لقمہ سے سجدہ سہو لازم نہیں آتا۔ (اہل حدیث سوہدرہ جلد نمبر ۴ شمارہ نمبر ۳۲)