السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جنبی آدمی کا پسینہ اگر پاک کپڑے میں لگ جائے تو کپڑا پاک رہتا ہے یا ناپاک ہو جاتا ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اگر جنابت کے علاوہ جسم پر اور ظاہری نجاست نہیں ہے تو ایسے جنبی کا پسینہ کپڑے میں لگ جائے تو کپڑا پاک رہتا ہے۔ بخاری۔
هٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب