سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(344) ایک شخص عید پڑھائے اور دوسرا خطبہ دے اس بارے میں کیا حکم ہے؟

  • 2629
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-26
  • مشاہدات : 976

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ہمارے ہاں ایک امام نے عید پڑھائی اور دوسرے شخص نے خطبہ دیا کیا اس طرح جائز ہے۔


 

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عند الضرورت جائز ہے کوئی ہر ج نہیں۔ (اہل حدیث سوہدرہ جلد نمبر ۴ شمارہ نمبر ۲۸)

فتاویٰ علمائے حدیث

کتاب الصلاۃجلد 1 ص 246
محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ