سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(339) رفیع الیدین نہ کرنے والے اور کوئی سنت چھوڑنے والے کے پیچھے نماز کا حکم

  • 2624
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-24
  • مشاہدات : 2039

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 جو امام رفع الیدین نہ کرے یا کوئی اور سنت چھوڑ دے تو اس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے یانہیں؟


 

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

پابند سنت صالح امام کا درجہ فائق ہے متذکرہ امام کے پیچھے نماز ہو جائے گی۔ (اہل حدیث سوہدرہ جلد نمبر ۱۵ شمارہ نمبر ۴،۵)

فتاویٰ علمائے حدیث

کتاب الصلاۃجلد 1 ص 244
محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ