سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(30) کیا جدہ میں حضرت حوّا[ کی قبر موجود ہے؟

  • 26206
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 575

سوال

(30) کیا جدہ میں حضرت حوّا[ کی قبر موجود ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جدہ میں جو قبر حضرت حوا[ کی معروف و مشہور ہے، وہ ازروئے اخبار و آثار یا تواریخ معتبرہ سے صحیح یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اخبار اور آثار و تواریخ معتبرہ سے اس کی صحت ثابت نہیں ہے۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

مجموعہ فتاویٰ عبداللہ غازی پوری

کتاب الصلاۃ ،صفحہ:92

محدث فتویٰ

تبصرے