سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(25) خلفاے اربعہ کی خلافت کا ثبوت:

  • 26201
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-24
  • مشاہدات : 615

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

خلفاے اربعہ کی خلافت کسی صریح حدیث سے ثابت ہے یا کہ صرف اجماعِ مسلمین سے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

خلافت خلفاے اربعہ کی حدیث سے بھی ثابت ہے اور خلافت خلفاے ثلاثہ اول کی اجماع صحابہ سے بھی، لیکن اس باب میں کوئی نص جلی موجود نہیں ہے۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

مجموعہ فتاویٰ عبداللہ غازی پوری

کتاب الصلاۃ ،صفحہ:89

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ