اگر کوئی نماز پڑھ رہا ہو او رمؤذن اذان کہہ دے تو کیا نمازی بحالت نماز حضور کا نام مبارک محمد الرسول اللہ سن کر صلی اللہ علیہ وسلم کہہ سکتا ہے؟
بحالت نماز کہنا کہیں سے ثابت نہیں ہے، جو چیز مشروع نہ ہو اس سے اجتناب اولیٰ ہے۔ (اہل حدیث سوہدرہ جلد نمبر ۹ ش ۲۲)